بفیض روحانی: محبوب سبحانی غوث الاعظم سید محی الدین عبدالقادر جیلانی البغدادی رضی اللہ عنہ ومحبوب یزدانی غوث العالم سید اوحدالدین میر کبیر سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی السامانی رضی اللہ عنہ
Wednesday, 22 July 2015
Friday, 17 July 2015
Monday, 13 July 2015
Tuesday, 7 July 2015
Thursday, 2 July 2015
Riaz Ahmad Gohar Shahi Ki Asliyat
فتنہ
گوہر شاہی کے
باطل عقائد و نظر يات
فتنہ گوہريہ بہت خطرناک فتنہ ہے اس فتنے کا باني
رياض احمد گو ہر شاہي ہے گو ہر شاہی نے اس فتنے کا آغاز اپنی انجمن سر فرو شانِ اسلام کے نام
سے کيا فتنہ گوہر يہ دين کے خادموں کا کوئي گروہ نہيں بلکہ ايمان کے رہزنوں کا سفيد
پوش دستہ ہے جو عشق و عرفان کی متاع عزيز پر شب خون مارنے اٹھا ہے ان کے مصنو عي تصوف اور بناوٹي
روحانيت کے پیچھےخوفناک درندوں کا ارادہ چھپا ہوا
ہے ؟؟؟
اس فرقے کا طريقہ واردات اس لحاظ سے بہت پر
اسرار اور خطر ناک ہے کہ نہ صرف اہلسنّت ہونے کا دعوہ کرتے ہيں بلکہ اعلی حضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضاخا ن صاحب عليہ الرحمہ کي
اتباع اور عقيدت کا بھی دم بھرتا ہے فتنہ گو ہر يہ اہلسنّت کو بد نام کرنے اور نوجوانوں کو
راہِ حق سے بہکانے کےلئے اہلسنّت کا ليبل لگا کر مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہيں ؟
گو ہر شاہی نے اپنی گمراہيت ان تينوں کتابوں ميں
تحرير کي ہيں جنکے نام ”روحاني سفر ،روشناس اور مينارہ نور“ وغيرہ ہيں اب آپکے
سامنے ان کتب کي عبا رات ثبوت کے ساتھ پيش کي جارہی ہيں ؟؟؟
ملاحظہ کریں اس کتاب میں
ڈاؤن لوڈ کریں اور شیئر بھی کریں........
Wednesday, 1 July 2015
Subscribe to:
Comments (Atom)




